... Piles | Bawaseer Ka Illaj | Piles Homeopathic Treatment
Piles | Bawaseer Ka Illaj | Piles Homeopathic Treatment

Piles | Bawaseer Ka Illaj | Piles Homeopathic Treatment

Size
Price:

Read more

 بواسیر سے نجات کیلئے۔

علامات: بواسیر ایک ایسا مرض ہے جو وریدی نظام میں خلل کی وجہ سے ظہور پذیر ہوتا ہے۔ بواسیر میں مریض کو مقعد کی اندرونی یا بیرونی سطح پر مسے نما ابھار ہوجاتے ہیں جو کہ قبض کی صورت میں زور لگانے پر تکلیف کرتے ہیں اور بعض اوقات ان سے خون بھی جاری ہوجاتا ہے۔ مریض کو مقعد میں شدید درد اور تکلیف ہوتی ہے۔بعض اوقات خون اس قدر جاری ہوتا ہے کہ مریض کمزوری اور بقاہت کا شکار ہو جاتا ہے۔مریض کو اس قدر تکلیف رہتی ہے کہ وہ پاخانہ کرنے سے بھی ڈرتا ہے۔

مکمل کورس۔ 2 سے 3 ماہ مسلسل استعمال کریں .

Bawaseer Ka Illaj




price/PKR 1500.00

off/-10%

size/7 Days Medicine

0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *