Read more
بی جین انڈیا کی معیاری پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈچنیوٹ بازار فیصل آباد
WhatsApp # 0300-9072889
اومیو سلم ڈراپس :
وزن کم کرنے کے لئے ہومیو پیتھک دواء۔
اومیو سلم ڈراپ ہومیوپیتھک ادویات کا ایک خوبصور ت گلدستہ ہے یہ ادویات عرصہ دراز سے وزن میں اضافہ کو
روکنے اور موٹاپے کو کم کرنے کے لیئے استعمال ہو رہی ہیں۔
ہومیوپیتھی مرض نہیں مریض کا علاج
کرتی ہے۔ نظام کو بہتر کرنے کی ترغیب دیتی
ہے ۔
اومیو سلم ڈراپس میں ایسی ہومیوپیتھک ادویات شامل کی گئی ہیں جو وزن میں اضافے
کی وجوہات کو کم کرتی ہیں اور جسم میں موجود اضافی چربی تحلیل ہونے لگتی ہے اور
خاص بات یہ کہ انسانی جسم کو نقصان پہنچائے بغیر کام کرتی ہے ۔
پرہیز دوران علاج نہایت اہم ہے۔ ہلکی
غذا کا استعمال کرنا چاہیے۔زیادہ چکنائی والی اور تلی ہوئی اشیاء سے احتیاط لازم
ہے۔ریگولر واک کی جائے۔
ترکیب استعمال : 15-20 قطرے دن میں
تین مرتبہ کھانے سے قبل آدھا کپ پانی میں۔
Omeo
Slim Drops: Homeopathic medicine for weight loss.
Omeo
Slim Drop Homeopathic medicine is a beautiful bouquet. These medicines have
been used for a long time to prevent weight gain and reduce obesity.
Homeopathy
does not cure the disease. Encourages system optimization.
Omeo
Slim Drops contains homeopathic remedies that reduce the causes of weight gain
and dissolve excess body fat and, in particular, work without harming the human
body.
Treatment
is very important during dieting. Light food should be used. Care should be
taken against high fat and fried items. Regular walk should be done.
Tip
Use: 15-20 drops in half a cup of water three times a day before meals.
0 Reviews