... Doble Pack of Omeo Sleep Drops Bjain | Available in Pakistan Onlne
Doble Pack of Omeo Sleep Drops Bjain | Available in Pakistan Onlne

Doble Pack of Omeo Sleep Drops Bjain | Available in Pakistan Onlne

Size
Price:

Read more

Doble Pack of Omeo Sleep Drops Bjain | Available in Pakistan Onlne

بی جین انڈیا کی معیاری پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 

ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈ
چنیوٹ بازار فیصل آباد

WhatsApp # 0300-9072889

اومیو سلیپ ڈراپس

بے خوابی اور ڈپریشن  کے لئے بہترین ہومیو پیتھک  مرکب میڈیسن ہے۔

علامات : آج کل کے حالات اور پریشانیوں کی وجہ سے ذہنی دباؤ ، بے خوابی  ، نیند کی کمی، سردرد، تھکاوٹ، غنودگی بہت  زیادہ پائے جانے والے    ا مراض ہیں۔

 بےخوابی عارضی یا مستقل ہوتی ہے۔ کام کاج کے معاملات، وسوسے،  ناگہانی آفت کا خطرہ، کچھ ہونے والا ہے وغیرہ  کی وجہ سے نیند نہیں آتی۔ خواب آور ادویات کے زیادہ استعمال سے ہونے والے مسائل، چڑچڑا پن ،دماغ کا بوجھل پن   الغرض کسی بھی قسم کی بےخوابی کے لیئے اومیو سلیپ ڈراپس کا استعمال انتہائی فائدہ مند ہے

اومیو سلیپ ڈراپس کے استعمال سے پرسکون نیند آنے لگ جاتی ہے،  مریض خوش اسلوبی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دینے لگ جاتا ہے۔

اومیو سلیپ ڈراپس کے مستقل استعمال سے مریض اس کا عادی نہیں ہوتا اور اس کےبھی دوسری  ہومیوپیتھک ادویات کی طرح کوئی مضر اثرات نہیں ہیں۔

ترکیب استعمال : 20 قطرے دن میں تین مرتبہ آدھا کپ پانی میں ڈال کر کھانے سے قبل استعمال کریں

اور شدید حالت میں رات کو سونے سے آدھا گھنٹہ قبل 30 قطرے آدھا کپ پانی میں ڈال کر  استعمال کریں۔

Omeo Sleep Drops

The best homeopathic remedy for insomnia and depression is medicine.

Symptoms: Stress, insomnia, lack of diagnosis, headaches, fatigue, and drowsiness are the most common causes of today's conditions and anxieties.

 Insomnia is temporary or permanent. Sleep deprivation due to work issues, whispers, risk of sudden disaster, something is about to happen etc. The use of Omeo Sleep Drops is extremely beneficial for any type of insomnia due to problems with excessive use of sleeping pills, irritability, brain heaviness.

 With the use of Omeo Sleep Drops, the patient begins to sleep peacefully and begins to perform his duties in a cheerful manner.

The patient is not addicted to regular use of omeoplastic sleep drops and it does not have any side effects like other homeopathic medicines.

Tip: Use 20 drops three times a day in half a cup of water before meals

In severe cases, use 30 drops in half a cup of water half an hour before going to bed at night.

price/PKR 1800

off/-10%

size/30+30 ML




0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *