Read more
بی جین کی پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈچنیوٹ بازار فیصل آباد
WhatsApp # 0300-9072889
بواسیر
سے نجات کیلئے۔
علامات: بواسیر
ایک نہایت موذی مرض ہے اس کا تعلق وریدی نظام میں خلل سے ہوتا ہے ۔ بواسیر کے مرض میں مریض کو مقعد کے اندر کی طرف یا باہر کی طرف شدید جلن ہوتی ہے اور کچھ عرصہ بعد مسے بن جاتے ہیں ان میں شدید تکلیف ہوتی ہے اور قبض
کی صورت میں زور لگانے پر تکلیف میں
انتہائی اضافہ ہو جاتا ہے۔ اکثر ان موہکوں
سے خون جاری ہوجاتا ہے اور مریض کو مقعد
میں شدید درد اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے
جوں
جوں مرض پرانا ہوتا جاتا ہے تکلیف کی شدت میں بھی اضافہ ہوتا رہتا ہے اور پھر ان موہکوں سے بھاری مقدار میں خون جاری ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی کمزوری کا شکار ہو جاتا ہے۔
مریض
کو شدید جلن ، درد اور نقاہت کا سامنا ہوتا ہے اور وہ تکلیف میں اضافہ کے ڈر سے رفع حاجت کرنے سے بھی
ڈرتا ہے۔
Bjain کی اومیو پائلز گولیاں بواسیر کے مرض کی علامات کو مکمل ختم کرنے میں
کردار ادا کرتی ہیں۔اور مریض کو مرض سے تجات مل جاتی ہے۔
ایسے
مریض جو اس مرض کی وجہ سے شدید تکلیف کا
شکارہیں وہ اومیو پائلز گولیاں باقاعدہ استعمال کرکے بواسیرسے نجات حاصل کریں اور آپریشن کے بھاری اخراجات سے
بھی بچیں۔
ترکیب
استعمال۔دو گولیاں کھانے سے پہلے دن میں تین مرتبہ چوس کر کھائیں۔
مکمل
کورس۔ 2
سے 3 ماہ مکمل آرام آنے تک مسلسل استعمال کریں۔اس کے ہمراہ Wibotin
HM Drops کا استعمال
کریں
To get rid of
hemorrhoids.
Symptoms: Hemorrhoids are a very contagious disease
that is associated with disorders of the venous system. In the case of
hemorrhoids, the patient develops warts on the inside or outside of the anus.
These sedatives often cause bleeding and the patient experiences severe pain
and discomfort in the anus
As the disease gets older, the severity of the
pain also increases and then a large amount of blood is released from these
sedatives which makes the patient very weak.
The patient experiences severe irritation,
pain and discomfort and is also afraid to defecate for fear of increasing
discomfort.
Bjain's Omeo Piles tablets play a role in
completely eliminating the symptoms of hemorrhoids.
Patients who are suffering from severe pain
due to this disease should get rid of hemorrhoids by using Omeo Pills tablets regularly
and also avoid the heavy cost of the operation.
Tip: Suck 2 tablets 3 times a day before meals.
Full course Use continuously for 2 to 3 months
till complete rest.
Also use Wibotin HM Drops with it
size/25 GRM
0 Reviews