Read more

بی جین انڈیا کی معیاری پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈچنیوٹ بازار فیصل آباد
WhatsApp # 0300-9072889
جگر ہمارے جسم کا خاص جز ء ہے ۔ اس کا وزن تقریبا 1.36 کلو گرام ہوتا ہے اور یہ پیٹ کے دائیں طرف واقع ہوتا ہے ۔
جگر کے خلیے بہت سارے اہم انزائمز بناتے ہیں جو ہاضمہ اور قوت مدافعت کے کام میں مددگار ہوتے ہیں۔۔
ہمارے جگر کو خصوصی نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ
جگر ایک ناگزیر عضو ہے جگر کے درست کام نہ
کرنے کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔
جگر کا ٹانک (Omeo Liver Syrup)
جگر کی بہت سی بیماریاں ہیں مثال کے
طور پر ہیپاٹائٹس اے - بی - سی اور ای ، الکحل
اور غیر الکوحل اسٹیوٹوسس سائروسس اور ہیپاٹیسولولر
کارسنوما وغیرہ بہت اہم ہیں۔
ہیپاٹائٹس اے وائرس (HAV) محدود حد تک بیماری پھیلانے کا سبب بنتا ہے۔
ہیپاٹائٹس بی وائرس (HBV) ، یہ وائرس عام طور پر والدین
کی طرف سے منتقل ہوتا ہے اور بیماری کا سبب بنتا ہے۔
ہیپاٹائٹس سی وائرس (HCV) ، یہ وائرس A اور B کی نسبت زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔
· ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس (HDV) یہ وائرس ہیپاٹائٹس
بی انفیکشن کے ساتھ سپر انفیکشن کے طور پر جڑا ہوتا ہے۔
ہیپاٹائٹس ای وائرس (HEV) یہ وائرس پانی سے پیدا ہوتا
ہے اور انفیکشن کا باعث بنتا ہے۔
جگر میں انفیکشن ہو جاتی ہے اور اگر جگر کی بیماریوں کا مناسب اور بروقت علاج نہ کیا جائے تو جگر کا فعل متاثر
ہوجاتا ہے ۔ فیٹی جگر کی بیماری شراب نوشی کی وجہ سے بھی ہوتی ہےلازم ہے کہ شراب نوشی سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
بروقت جگر کی بیماری کی تشخیص مریض کی جان بچانے میں مددگار
ہوسکتی ہے لہذا ضروری ہے کہ جگر کا معائنہ باقاعدگی سے کروایا جائے۔
ہومیوپیتھی میں احتیاط کے ساتھ ساتھ جگر کا مناست
علاج علاج کیا جاتا ہے ، بیماری کے
ابتدائی مراحل میں کامیابی کے واضح امکانات ہوتے ہیں ۔
جگر کی بیماریوں کے علاج کے لئے خاص
جڑی بوٹیوں کو جمع کرکے Omeo Liver Tonic تیار
کیا جاتا ہے ۔یہ جگر کی بیماریوں کے خلاف موثر انداز میں کام کرتا ہے۔
ترکیب استعمال۔ ایک کھانے کا چمچہ دن میں تین بار۔
تمام ادویات ہمیشہ ڈاکٹر کے
مشورہ سے استعمال کرنی چاہئیں اور تمام ادویات کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھنا چاہئے۔
Omeo Liver Syrup
The liver is a
special part of our body. It weighs about 1.36 kg and is located on the right
side of the abdomen.
Liver cells make
many important enzymes that help with digestion and the immune system.
Our liver needs
special care because the liver is an indispensable organ. Many problems are
caused due to the liver not working properly.
There are many liver diseases, for example hepatitis
A-B-C and E, alcoholic and non-alcoholic steatosis, cirrhosis and
hepatocellular carcinoma.
Hepatitis A virus (HAV) causes a limited spread of the
disease.
Hepatitis B virus (HBV), a virus that is usually
transmitted by parents and causes illness.
Hepatitis C virus (HCV) is more dangerous than viruses A
and B.
Hepatitis Delta virus (HDV) This virus is associated with
hepatitis B infection as a super infection.
Hepatitis E virus (HEV) This virus is caused by water and
causes infection.
Liver infections occur and if liver diseases are not
treated properly and in a timely manner, liver function is affected. Alcohol is
a major cause of fatty liver disease. Therefore, it is important to abstain
from alcohol completely.
Early diagnosis of liver disease can help save a
patient's life, so it is important to have regular liver examinations.
In homeopathy, the
liver is treated with caution, with a clear chance of success in the early
stages of the disease.
Omeo Liver Tonic is prepared by combining special herbs
for the treatment of liver diseases. It works effectively against liver
diseases.
Synthesis use. One tablespoon three times a day.
Use all medicines on doctor's advice and keep out of reach of children.
price/PKR 625
off/-10%
size/100 ML
0 Reviews