Read more
بی جین انڈیا کی معیاری پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈچنیوٹ بازار فیصل آباد
WhatsApp # 0300-9072889
اومیو کالمیگھ ڈراپس : نظام انہظام کی اصلاح اور جگر کی خرابی کیلئے
جگر اور معدہ مل کر نظام انہظام کو مکمل کرتے ہیں جگر
ایک خاص طرح کی رطوبت تیار کرتا ہے اور اسی رطوبت کی وجہ سے معدہ کے اندر موجود
خوراک ہضم ہوتی ہے اور اگر ان میں سےجگر
اپنا کام نہ کرے تو اس کے نتیجے میں انسانی جسم بری طرح متاثر ہوتا ہے۔ جگر کی سوزش ، جگر میں درد کاہونا، معدہ کے اندر
درد کا ہونا، غذا کی نالی کے اندر جلن کا ہونا، خوراک کا ٹھیک طرح سے ہضم نہ
ہونا اور منہ کے ذائقے کا کڑوا ہونا یہ سب
علامات جگر کی خرابی کی طرف اشارہ کرتی
ہیں۔
اومیو کالمیگھ ڈراپس کے استعمال سے مندرجہ بالا تمام علامات سے نجات
ممکن ہے۔اور اس کے استعمال سے فوری افاقہ شروع ہوجاتا ہے تاہم کچھ عرصہ اس کا
استعمال جگر کی اصلاح کردیتا ہے اور جگر اپنا کام درست انداز میں شروع کردیتا ہے۔
مرغن غذا کے
استعمال سے قبل اومیو کالمیگھ ڈراپس کا
استعمال بہت اچھے نتائج فراہم کرتا ہے۔ اومیو کالمیگھ ڈراپس کے ساتھ اگر اومیو لیور سیرپ کا استعمال کیا جائے تو جلدی اور بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
ترکیب استعمال۔ 14 قطرے دن میں تین مرتبہ کھانے سے قبل
Omeo Kalmegh
Drops: For systemic improvement and liver damage
The liver and the stomach work
together to complete the digestive system. The liver produces a special type of
fluid, which is used to digest food inside the stomach, and if the liver does
not do its job Badly affected Inflammation of the liver, burning in the liver,
pain in the stomach, burning in the esophagus, indigestion of food and bitter
taste in the mouth are all symptoms of liver failure. Are
It is possible to get rid of all the
above symptoms with the use of Omeo Kalmegh Drops. And with its use, immediate
recovery begins. However, after some time, its use improves the liver and the
liver starts its work properly.
The use of Omeo Kalmegh drops before
the use of poultry food gives very good results. The use of Omeo Liver Syrup
with Omeo Kalmegh Drops gives quicker and better results.
Synthesis used. 14 drops three times a
day before meals
price/PKR 1800
off/-10%
size/30+30 ML
0 Reviews