Read more
بی جین کی پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈچنیوٹ بازار فیصل آباد
WhatsApp # 0300-9072889
گردے کی پتھری کے لیئے مفید
ہومیوپیتھک میڈیسن ۔
گردے ہمارے جسم کا ایک
نہایت اہم عضوء ہیں ۔ان کا خاص خیال رکھنا چاہیےاور غیر ضروری طور پر درد کش
ادویات اور اینٹی بایوٹک ادویات کے استعمال سے بچنا چاہیے۔
گردے میں بننے والا پیشاب یوریٹر کے ذریعے مثانے میں داخل ہوتا ہے اورپھر وہاں سے
یہ جسم سے باہر نکل جاتا ہے۔
گردے کی پتھری کی علامات: گردے کے پتھری کی وجہ سے مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔
1. درد ہو تا ہے - یہ گردے کی پتھری کی نہایت اہم علامت ہے یہ درد پیٹھ سے نیچے کی
طرف اور پیچھے کی طرف تک ہو تا ہے شروعات
میں یہ کم ہوتا ہے لیکن اگر توجہ نہ دی جائے تو وقت کے ساتھ ساتھ یہ شدید ہوجاتا
ہے.
2. متلی اور قے
3. پیشاب کی جلن
4. پیشاب کے ساتھ خون کا آنا
5. پیشاب کرتے وقت درد
6. پیشاب کا بار بار آنا۔
اجزاء۔
بربرس ولگارس
سارسپریلا
ہائیڈرونجیا
کینتھرس
ڈلکامارا
علامات:
اومیو کڈنی سٹون شربت:
گرردوں کے درد سے آرام دیتا ہے۔
گردے اور مثانے میں پتھری بننے کے عمل کو کم کرتا ہے۔
یورک ایسڈ کی مقدار کو درست کرتا ہے
Homeopathic medicine useful for kidney stones.
The kidneys
are one of the most important organs in our body. They should be taken care of
and unnecessary painkillers and antibiotics should be avoided.
Urine from the kidneys enters the bladder through the
ureter and then leaves the body.
Symptoms of Kidney Stones: Kidney stones can cause the following symptoms.
1. There is pain - this is a very important symptom
of kidney stones. This pain is from the back down and backwards. Becomes.
2. Nausea and vomiting
3. Urinary irritation
4. Bleeding with urine
5. Pain when urinating
6. Frequent urination.
Ingredients
Berbers vulgaris
سارسپریلا
Hydronjia
Canthers
ڈلکامارا
Symptoms:
Omeo Kidney Stone Syrup:
Relieves kidney pain.
Reduces the formation of kidney and bladder stones.
Corrects uric acid levels
price/PKR 625
off/-10%
size/100 ML
0 Reviews