Read more
بی جین انڈیا کی معیاری پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈچنیوٹ بازار فیصل آباد
WhatsApp # 0300-9072889
اومیو ہارٹ گولڈ ڈراپس (امراض قلب اور ہائی بلڈ پریشر کیلئے)۔
اومیو ہارٹ گولڈ ڈراپس ہومیوپیتھک ادویات کا مرکب ہے اس میں شامل ادویات دل کو مضبوط کرتی ہیں اور دل کے پٹھوں کی
کمزوری کا خاتمہ کرتی ہیں۔ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہیں خون میں کولیسٹرول کی زیادتی کو اعتدال پر
لاتی ہیں۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہونے والی گھبراہٹ، بے
خوابی،سر درد، دل کی دھڑکن کی زیادتی، دل کے مقام پر درد کا احساس اور دل پر بوجھ
کا محسوس ہونا اومیو ہارٹ گولڈ ڈراپس کے
استعمال سے بہتر ہوجاتی ہے۔
دل کے امراض کی
ایک بڑی وجہ سگریٹ نوشی ، چکنائی کا استعمال اور گوشت کا زیادہ استعمال ہے لہذا
دوران علاج مکمل پرہیز کریں، سادہ
اور جلدی ہضم ہونے والی غذا کھائیں۔
ترکیب استعمال : 14 قطرے دن میں تین مرتبہ
(تکلیف کی حالت میں جلدی دہرا سکتے ہیں)
ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے مشورہ سے استعمال کریں۔
Omeo Heart Gold Drops (for heart disease and high blood pressure).
Omeo Heart Gold
Drops is a blend of homeopathic medicines which strengthens the heart and
eliminates the weakness of the heart muscle. Controls high blood pressure and
moderates the high cholesterol in the blood.
Anxiety,
insomnia, headaches, excessive heartbeat caused by high blood pressure, feeling
of pain at the heart site and feeling of heaviness on the heart are improved
with the use of Omeo Heart Gold Drops.
One of the major causes of heart disease is
smoking, consumption of fat and excessive consumption of meat, so during the
treatment, abstain completely, eat simple and easily digestible food.
Tip Use: 14 drops
three times a day (can be repeated quickly in case of discomfort)
Use Homoeopathic
doctor's advice.
price/PKR 1800
off/-10%
size/30+30 ML
0 Reviews