Read more
بی جین انڈیا کی معیاری پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈچنیوٹ بازار فیصل آباد
WhatsApp # 0300-9072889
شوگر کا مرض -
شوگر یعنی ذیابیطس ایک موذی مرض ہے جس میں گلوکوز کا
تناسب خراب ہو جاتا ہے ۔ زندگی اس قدر تیز ہو گئی ہے کہ اپنی صحت کی طرف خیال بہت
کم جاتا ہے ۔مشہور کہاوت ہے "جان ہے تو جہان ہے" ہر شخص کے لیئے ضروری
ہے کہ اپنی صحت کا خیال رکھے۔ باقاعدگی سے چیک اپ کروانا چاہئے۔
زیابیطس کی بروقت تشخیص سے بہت سی پیچیدگیوں سے بچا جاسکتا
ہے۔اپنی روز مرہ زندگی میں توازن پیدا کرنا سے زیابیطس کے مرض کو شکست دی جاسکتی
ہے۔ رات کو وقت پر سویا جائے۔صبح جلدی اٹھا جائے۔کھانا وقت پر کھایا جائے اور
باقاعدگی کے ساتھ ہلکی ورزش کرنی چاہئے۔
زیابیطس کا مرض لبلبہ کی خرابی کی وجہ سے ہوتاہے اس میں
مریض کے خون کے اندر شکر کی مقدار مقررہ حد سے بڑھ جاتی ہے۔ اگر شوگر کا مناسب
علاج نہ کیا جائے تو جسم کے باقی اعضاء بھی اس کی وجہ سے متاثر ہونا شروع ہوجاتے
ہیں۔
زیابیطس کی مرکزی علامات میں پیاس کا زیادہ لگنا، منہ
خشک ،پیشاب کی زیادتی،کھانا زیادہ کھانے کے باوجود جسم کا کمزور ہونا، چکر آتے
ہیں، ہاتھ پاؤں سن ہوجاتے ہیں اور دل کی دھڑکن کا ترتیب کے ساتھ نہ ہونا شامل ہیں۔
ہومیوپیتھک ڈراپس Omeo
Diabetic شوگر کے مرض کے لئے خاص
طور پر تیار کی گئی ہیں۔ اس کے اندر ہومیو پیتھی کی وہ ادویات شامل کی گئی ہیں جو
شوگر کے علاج کے لئے بہت شہرت رکھتی ہیں اور نہایت کارآمد و کامیاب ہیں۔
ترکیب استعمال۔ ایک کھانے کا چمچہ دن میں تین مرتبہ
کھانے سے پہلے۔
کمزوری کے خاتمے کے لئے اس کے ساتھ Omeo
Alfalfa شوگر فری کا استعمال نہایت
عمدہ نتائج فراہم کرتا ہے۔
Diabetes -
Diabetes is an
incurable disease in which the glucose ratio deteriorates. Life has become so
fast that there is very little focus on one's health. There is a famous saying
"If there is life then there is world". Get checked up regularly.
Early diagnosis
of diabetes can prevent many complications. Balancing your daily life can help
you beat diabetes. Go to bed on time at night. Get up early in the morning.
Food should be eaten on time and light exercise should be done regularly.
Diabetes is
caused by a defect in the pancreas in which the patient's blood sugar level
rises above a certain level. If diabetes is not treated properly, the rest of
the body begins to be affected.
The main symptoms
of diabetes include excessive thirst, dry mouth, excessive urination, weakness
of the body despite overeating, dizziness, numbness of the hands and feet, and
irregular heartbeat.
Homeopathic drops
are specially formulated for Omeo Diabetic Diabetes. It includes homeopathic
remedies that are very popular and very effective in treating diabetes.
Synthesis used.
One tablespoon three times a day before meals.
Using Omeo
Alfalfa Sugar Free with it to eliminate weakness provides excellent results.
price/PKR 900
off/-10%
size/30 ML
0 Reviews